بھیم رتھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادبیات) ایک دہشت ناک رات، انسان کی زندگی کے ستّرویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتویں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت)، انتہائی ضعیفی، سٹھیاپا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ادبیات) ایک دہشت ناک رات، انسان کی زندگی کے ستّرویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتویں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت)، انتہائی ضعیفی، سٹھیاپا۔ 'The terrible night';  the seventh night of the seventh month in the seventy-seventh year of a man's life (supposed to be the ordinary period of human life);  extreme old age dotage